دنیا کی طویل ترین ویب سائٹ، جن کا دعویٰ ہے کہ ان کی سائٹ 18.939کلومیٹر لمبی ہے۔
کیا ڈومین کی عمر اس کی سرچ انجن رینکنگ پر اثر انداز ہوتی ہے؟ ایسی ہی ایک بحث۔
’’آئی پوڈ‘‘ میوزک انڈسٹری میں ایک انقلاب ثابت ہوا، کیا ایپل کا نیا ’’آئی فون‘‘ موبائل فون انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیگا؟
ٹیکنالوجی کی دنیا میں آنے والے سال میں کیا نئی اختراعات،ایجادات ہونگی؟ان ہی چیزوں کی ایک تعارفی جھلک موجد کمپنیاں سالانہ’’کنزیومر الیکٹرانکس شو‘‘میں پیش کرتی ہیں۔
ایپل کی سالانہ ’’میک ورلڈ‘‘ کانفرنس /نمائش میں کونسی شہ سب سے بڑھ کر پُرکشش تھی؟ ایک بلاگر کا اظہارِخیال

6 آراء دي گئيں
سلام
آپ کا بلاگ فائرفاکس میں حد درجہ عجیب اور الٹے ہاتھ کی جانب گھسا ہوا لگتا ہے اس کو دیکھ کر صیح کر لیں۔
السلام علیکم!
بدتمیزبھائی!رائے دینے کا شکریہ۔ میں یہ جواب فائرفاکس سے ہی لکھ رہا ہوں۔ لیکن مجھے تو کوئی ایسی گڑبڑ نظر نہیں آرہی۔ گو میں اسوقت فیڈوراکور پر فائرفاکس سے لکھ رہا ہوں لیکن میں ونڈوز پر بھی فائر فاکس میں دیکھ چکا ہوں یہ تھیم، کوئی گڑبڑ نہیں۔ ابھی تک کسی اور نے شکایت بھی نہیں کی بشمول شاکر بھائی جو ایسی گڑبڑ دیکھ کر فورابے چین ہوجاتے ہیں۔ (:
ہاہاہاہا۔
جی آپ کا بلاگ یہاں بالکل ٹھیک دکھ رہا ہے۔ یہ فائر فاکس دو ہے اور سسٹم ہے لینکس کے اوبنٹو ۔
میرے خیال میں بھی آپ کی بلاگ ٹھیک ٹھاک ہے۔
دنیا کی طویل ترین ویب …
Interesting post it was
اردو کی یہ ویب سائٹ چیک کی جیے گا۔ سائٹ پر اسلامک لیکچرز بھی ہیں جو آن لائن سنے بھی جا سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کیے جا سکتے ہیں۔
http://www.khawajamuhammadyaar.net
اپني رائے ديں