
ونڈوز وسٹا کے متعلق بات چل ہی نکلی ہے تو کیوں نہ وسٹا کے وال پیپرز کے متعلق بات ہو جائے۔ وسٹا میں کئی خوبصورت وال پیپرز شامل ہیں، جسکا ایک نمونہ آپ اوپر دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ وسٹا کے کئی وال پیپرز کویت کے شوقیہ فوٹوگرافر حماد درویش کے شوٹ کردہ ہیں؟ چلیے یہ آپ ان کی سائٹ سے جان لینگے، لیکن میں آپکو بتاتا ہوں کہ وسٹا وال پیپرز کے پیکجز آپ کو کہاں کہاں سے دستیاب ہونگے۔
ہندوستانی بلاگر برجیش وار نے وسٹا وال پیپرز ایک جگہ اکٹھے کیے ہیں۔۔۔یہاں آپ انکی بنائی گئی وال پیپرز کی زپ فائلز اور فلکر پر موجود ان کے وسٹا وال پیپرز کے البم کے روابط بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ صرف اگر حماد درویش کے شوٹ کردہ وال پیپرز درکار ہوں تو وہ یہ رہے۔
4 آراء دي گئيں
بہت خوبصورت وال پیپر ہیں۔
مذکورہ فوٹو گرافر کا نام شاید”حمد درویش”ہے، ساجد۔ یہ لنک چیک کریں۔
http://www.friendsoflight.com/forum/showthread.php?t=17992
انکی ذاتی ویب سائٹ پر تو یہی نام ہے۔ ممکن ہے حمد ہو۔۔۔ہمارے اور عربوں کے تلفظ میں فرق ہے۔
Best weshes and regards :
to day is my first day to see this web sit i am to happy here i find more benefets and increse in my knowlege
i wish from All Muslim oma to service for there brothers through this way thanks froy your service
Hameed Tanha Recdence of Peshawar
best wish and Regards to all my Muslim borthers :
my dear brothers i have one probloms i dont know how to conect my computer with others computers i mean i want complet informaiton about Networking how is i can i malk my netework we have five computer in our Acadimy
now we want to conect thiem wich each others and also share printer and scaner with thiem
any one see my Messege Please send me that informaiton by my email : hameed_tanha@hotmail.com
اپني رائے ديں