حالیہ دنوں میں عدلیہ میں پیدا ہونے والا بحران قارئین کیلیے نئی چیز نہیں رہا۔ اس حوالے سے خبروں، تجزیوں اور تبصروں کیلیے کچھ روابط پیشِ خدمت ہیں۔
- پاکستانیات سیاسی موضوعات کے حوالے سے ایک بڑا بلاگ ہے، اس بحران کے حوالے سے بلاگ کی کوریج۔
- اُردو زبان کا بلاگ میرا پاکستان بھی اس موضوع کے لحاظ سے سرگرم ہے۔
- ایک اور اُردو بلاگر افتخاراجمل بھی سیاسی موضوعات کو گہری نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
- بی بی سی اُردو کا اس حوالے سے خصوصی ضمیمہ۔
- جیو ٹی وی آج ہونے والی ریاستی دہشتگردی کے بعد اس بحران میں مرکزی حیثیت اختیار کر گیا، جیو کی اس حوالے سے خصوصی کوریج۔
- Teeth Maestroنامی بلاگ لکھنے والے ڈاکٹر اواب علوی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے اس حوالے سے پراؤڈ پاکستانی نامی بلاگ شروع کیا ہے(جس کے نام سے ہمیں اختلاف ہے)۔
- رملہ ایک استانی ہیں، اُن کا ’’نیکسٹ بائے رملہ‘‘ بھی عدلیہ کے بحران کے سلسلے میں سرگرم ہے۔

جیسے جیسے مجھے مزید دلچسپ اور مفید روابط ملے میں یہ لسٹ اپ ڈیٹ کرتا رہوں گا۔آپ کے علم میں ایسا کوئی ربط ہو تو اپنی رائے کے توسط سے شئیر کریں۔
6 آراء دي گئيں
I would like to know why would you have an objection to Proud=pakistani I as this not in an attacking sort of way but more as a question
آپ نے مجھے اس قابل سمجھا ۔ یہ آپ کی نظرِ عنائت کا نتیجہ ہے نہ کہ میری باریک بینی کا ۔ بہرحال آپ کے حوصلہ افزائی کیلئے مشکور ہوں ۔
ڈاکٹر صاحب معذرت کے ساتھ اب ہمارے پاس فخر کیلیے کچھ نہیں رہ گیا ہے۔ اسلئے مجھے اس نام پر اعتراض ہے۔
Assalam-o-Alaikum:
Thank you for mentioning me in your blog. I want to correct something. I am not related to the field of law. I am a “journalist, entrepreneur, teacher”, I work in the arts & media sector. My blog NEXT> by Ramla is about the future of the global society and covers aspects of society, law, politics, ecology, ethics, business, technology - the whole range of issues.
One of issues that I do advocate - not featured on the blog yet - is “local languages.”
I believe in the languages of the world - and being a Pakistani, in Urdu. So it’s a pleasure to see an Urdu Technology blog. Keep it up - I hope to be inspired enough to learn Urdu typing too.
میں نے اردو بلاگنگ سیکھ لی ھے۔
تصحیح کرنے کا بہت شکریہ، رملہ! بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اُردو لکھنی سیکھ لی۔
اپني رائے ديں