آپکے بلاگ کیلیے خوبصورت آر ایس ایس آئیکنز

آر ایس ایس فیڈ ہر بلاگ کا ایک لازمی جزو ہے۔ آر ایس ایس کا نمائندہ آئیکن() کافی عام سا ہے اور اس کا استعمال بھی بہت عام ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا آر ایس ایس آئیکن منفرد ہو تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ آر ایس ایس آئیکنز اب مختلف خوبصورت شکلوں اور رنگوں(نارنجی رنگ کے علاوہ بھی) میں دستیاب ہیں۔ کرنا صرف آپ نے یہ ہے کہ اپنے تھیم کے امیجز(Images) فولڈر میں موجود آر ایس ایس آئیکن کو آپ نے ان آئیکنز سے بدل لینا ہے۔ اور اگر آپ خود فوٹوشاپ کا استعمال جانتے ہو تو اس آسان ٹیوٹوریل کی مدد سے آپ اپنا آر ایس ایس آئیکن خود بنا سکتے ہیں۔

2 آراء دي گئيں

1 جہانزیب بتاريخ: اتوار، 6 اپريل 2008 بوقت: 1:18 pm

شکریہ ساجد میں‌ اپنے بلاگ کا نیا سانچہ بنا رہا ہوں‌ اس کے لئے یہ بہت کام آئے گا ۔

2 عارف انجم بتاريخ: پير، 7 اپريل 2008 بوقت: 1:19 am

میں نے اپنی نئی تھیم پر آزمانے کی کوشش کی لیکن وہی روایتی والا زیادہ بہتر لگا۔

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو