ملائشین اسلامک ڈیولپمنٹ کی ویب سائٹ پر فشنگ (Phishing) ہوسٹنگ

پے پال فشنگ سائٹ کا سکرین شاٹ

ایک ملائشین بلاگ
کے مطابق ملائشیا کی اسلامک ڈیولپمنٹ کی ویب سائٹ فشنگ کی ایک بدنام زمانہ سائٹ ہوسٹ کر رہی ہے۔ یہ سائٹ پے پال(Paypal) کی طرح کی ایک سائٹ ہوسٹ کر رہی ہے۔واضح رہے کہ پے پال انٹرنیٹ پر رقم کی ترسیل کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے۔ ملائشین اسلامک ڈیولپمنٹ کی ویب سائٹ کو ملائشین گورنمنٹ 1996سے چلا رہی ہے اور اس کیلیے ٹاپ لیول ڈومین(TLD) gov.myمہیا کیاگیا، جو صرف ملائشیا کی سرکاری ویب سائٹس کیلیے مخصوص ہے۔ اس فشنگ سائٹ کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔(یہ سائٹ اب بند ہوچکی ہے)۔

کوئي رائے نہيں دي گئي

ابھي تک کوئي رائے نہيں دي گئي...رائے دينے ميں پہل کيجيے.

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو