اخبارات کی ویب سائٹس کے 55.5 ملین زائرین

Newspaper Iconنیوز پیپر ایسوسی ایشن آف امریکا کے مطابق 2006 کی پہلی ششماہی میں اخبارات کی ویب سائٹس کا زیارت کرنے والے صارفین کی تعداد اوسطً 55.5 ملین فی ماہ تھی۔2005 کی پہلی ششماہی میں یہ تعداد 42٫2 ملین فی ماہ تھی۔ واشنگٹن پوسٹ کی ویب سائٹ نے اپنے 25 سے 34 سال صارفین کی تعداد میں60فیصد سے زیادہ اضافہ کیا ہے۔

کوئي رائے نہيں دي گئي

ابھي تک کوئي رائے نہيں دي گئي...رائے دينے ميں پہل کيجيے.

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو