اگر آپ ایپل آئی فون کا انتظار نہیں کر سکتے تو سام سنگ کا F700 الٹرا سلم فون اس کا بہترین متبادل ہے۔ شاید کچھ لوگ اسے اپنے لیے آئی فون سے بڑھ کر پائیں۔

اس کی خصوصیات کچھ یوں ہیں:
- 440×240پکسلز کی2.78 انچ سکرین۔
- آٹو فوکس کے ساتھ،5میگا پکسل کیمرہ
- مکمل ایچ ٹی ایم ایل ویب براؤزر
- سلائیڈ ہو کے کھلنے والا ایک مکمل کی بورڈ
- 7.2میگابٹس سپیڈ کی وائرلیس کنکٹیویٹی
اس کے علاوہ دوسری کئی خوبیاں، جن کے بارے میں آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
2 آراء دي گئيں
The blog’s looking nice … neat and well organized .. not to mention this phone :>
تعریف کا شکریہ ۔۔۔اور اگر فون پسند آیا ہے تو سام سنگ والے آپ کا شکریہ ادا کرینگے۔۔۔
اپني رائے ديں