گوگل سسٹم نامی بلاگ نے آج سے پانچ سال قبل نائن الیون کے واقعہ والے دن گوگل کی ویب سائٹ کا ایک سکرین شاٹ شائع کیاہے۔

گوگل والوں نے بعد میں اس دن کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا۔۔
منگل (نائن الیون والے دن) کو 200 زیادہ سرچ کیے جانے والے الفاظ میں خبروں سے متعلق الفاظ پچھلےدن(پیر) سے60گنا زیادہ تھے۔
پانچ سو زیادہ تلاش کیے جانے والے الفاظ میں سے 80 فیصد دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں تھے۔
صبح 6:26 سے لے کر 7:06 کے دوران لفظ ’’سی این ین‘‘کو فی منٹ چھ ہزار مرتبہ تلاش کیاگیا۔
کوئي رائے نہيں دي گئي
ابھي تک کوئي رائے نہيں دي گئي...رائے دينے ميں پہل کيجيے.
اپني رائے ديں