فائرفاکس اور مشرف

فائرفاکس2 میں ایک زبردست فیچر سپیلنگ چیکر ہے۔ آپ ویب پیج پر موجود کسی بھی ٹیکسٹ فیلڈ میں کوئی لفظ لکھیں، فائر فاکس غلط سپیلنگ کی صورت میں فوراً سرخ لائن سے انڈر لائن کر کے آپکو خبردار کر دیگا۔ اسی لفظ پر رائٹ کلک کر نے سے آپکو ملتے جلتے الفاظ کی فہرست نظر آئیگی، صحیح لفظ پر کلک کریں اور کام ختم۔ زراکسی ٹیکسٹ فیلڈ میں Musharraf لکھیے اور تصحیح کیلیے دی گئی الفاظ کی فہرست دیکھیے۔ ;)
 
[بشکریہ: عدنان]

6 آراء دي گئيں

1 جانان گل بتاريخ: ہفتہ، 13 اکتوبر 2007 بوقت: 5:36 pm

ہا ہا ہا ہا یعنی فائر فوکس بھی مشرف کو پہچان گیا ہے۔ :razz: بس ہمارے لوٹے سائنس دان ہیں جو ان کے سامنے بچھے جاتے ہیں۔ :mad:

2 جانان گل بتاريخ: ہفتہ، 13 اکتوبر 2007 بوقت: 5:38 pm

سوری سیاست دان کی جگہ سائنس دان لکھ بیٹھا :evil: :oops:

3 شعیب سعید شوبی بتاريخ: منگل، 16 اکتوبر 2007 بوقت: 4:57 pm

:grin: :grin: ہاہاہا۔۔۔۔۔۔فائر فاکس کے اس زبردست فیچر کا علم تو ہے مگر مشرف صاحب کے نام کے اتنے حقیقی مترادف دستیاب ہیں اس کا علم آج ہوا ہے! :lol:

4 امن بتاريخ: جمعۃ المبارک، 19 اکتوبر 2007 بوقت: 4:37 pm

جانان گل صاحب۔۔۔۔ :lol:
میرا خیال تھا ایسی غلطیاں صرف میں ہی کرتی ہوں۔ :mrgreen:

5 امن بتاريخ: جمعۃ المبارک، 19 اکتوبر 2007 بوقت: 4:41 pm

ایم رئیلی ویری سوری۔۔لیکن آپ کا پیغام اور غلطی اتنی مزے کی ہے کہ بار بار ہنسی آرہی ہے۔۔۔پلیزز پلیزز مائنڈ مت کجیئے گا۔ ویسےآپ نے یہ سوچا کیسے۔۔؟

6 Virtual Reality بتاريخ: اتوار، 21 اکتوبر 2007 بوقت: 3:18 am

السلام علیکم ساجد
فائرفاکس کے اس فیچر کا تو علم تھا لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ مُشرف انکل کے نام کے اتنے زبدرست مترادف مل سکتے ہیں۔۔ :smile:

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو