ساجد بھائی آپ کو بھی ہم سعودی عرب والوں کی جانب سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
3←امید بتاريخ: ہفتہ، 13 اکتوبر 2007 بوقت: 12:34 am
آپ کو بھی ہے ۔ ۔آج پہلی دفعہ آپ کا بلاگ دیکھنے کا اتفاق ہو ا ۔ ۔ حقیقتنا بہت کم بلاگز متاثر کن ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔اور آپ کا بلاگ ان میں سے ایک ہے
4←پاکستانی بتاريخ: ہفتہ، 13 اکتوبر 2007 بوقت: 1:01 am
عید مبارک جناب
5←جانان گل بتاريخ: ہفتہ، 13 اکتوبر 2007 بوقت: 5:41 pm
آپکو بھی عید مبارک جناب۔۔ اسلام آباد میں تو کل عید ہے اتوار کے دن۔۔ اگر آپ کوہاٹ جا چکے ہیں تو 3 عیدوں کے مزے لوٹے ہونگے ۔۔۔۔۔ دو غیر سرکاری عیدیں اور ایک سرکاری
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
عبدالرحمٰن:آپکو ہم پاکستانیوں کیطرف سے گزری ہوئی عید مبارک۔ ویسے وقت پر میں نے آپکو بلاگ پر مبارکباد دے دی تھی۔
امید: بہت شکریہ تعریف کرنے کا۔ میرا بھی دل (مروتاً) کہہ رہا ہے کہ آپکا نام متاثر کن ہے۔
جانان گل: کوہاٹ میں ایک ہی عید تھی۔
15 آراء دي گئيں
آپ کو بھی عید مبارک
السلام علیکم
ساجد بھائی آپ کو بھی ہم سعودی عرب والوں کی جانب سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
آپ کو بھی ہے ۔ ۔آج پہلی دفعہ آپ کا بلاگ دیکھنے کا اتفاق ہو ا ۔ ۔ حقیقتنا بہت کم بلاگز متاثر کن ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔اور آپ کا بلاگ ان میں سے ایک ہے
عید مبارک جناب
آپکو بھی عید مبارک جناب۔۔ اسلام آباد میں تو کل عید ہے اتوار کے دن۔۔ اگر آپ کوہاٹ جا چکے ہیں تو 3 عیدوں کے مزے لوٹے ہونگے
۔۔۔۔۔ دو غیر سرکاری عیدیں اور ایک سرکاری 
میری طرف سے بھی عید مبارک۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

عبدالرحمٰن:آپکو ہم پاکستانیوں کیطرف سے گزری ہوئی عید مبارک۔ ویسے وقت پر میں نے آپکو بلاگ پر مبارکباد دے دی تھی۔
امید: بہت شکریہ تعریف کرنے کا۔ میرا بھی دل (مروتاً) کہہ رہا ہے کہ آپکا نام متاثر کن ہے۔
جانان گل: کوہاٹ میں ایک ہی عید تھی۔
ساجد آپ کوبھی میری جانب سے بہت بہت عید مبارک!
ساجد بھائی عید مبارک
دیر ہوگئی کافی لیکن اپکو عید مبارک 
اوہ! مجھے بھی کافی دیر ہوگئی۔۔۔ یہاں کے حالات بس ایسے ہی ہیں۔
بہت بہت عید مبارک ہو۔
صبح کے بھولو! یعنی اسماء اور راہبر شام کو مبارکباد دینے کا شکریہ۔
اوپر جن دوستوں نے مبارکباد دی، انکا بھی بہت بہت شکریہ۔
گزشتہ عید مبارک
شکریہ فرحت۔۔۔ لیکن عیدالاضحٰی ابھی دور ہے۔
مروتا نہ کہیں ۔ ۔ میں جانتی ہوں نام متاثر کن ہے
اپني رائے ديں