السلام علیکم،
ایک لمبے عرصہ کے بعد حاضر خدمت ہوں۔ غیر حاضری کی وجوہات مختصراً بی اے کے امتحانات اور سیاست میں دلچسپی جو چیف جسٹس کے واقعہ سے شروع ہوئی اور ابھی تک زوروں پر ہے۔ حالانکہ ہمیں سیاسی معاملات کی کوئی خاص سمجھ بوجھ نہیں ہے۔
۔۔۔۔چلیے اب آہی گئے ہیں واپس تو اپنا کام اللہ کا نام لیکر شروع کرتے ہیں۔ پہلی تحریر تھوڑی دیر میں شائع کرتا ہوں۔
ٹارزن کی واپسی
ہفتہ، 28 جولائي 2007 — عمومی مراسلے
2 آراء دي گئيں
ویلکم بیک مسٹر ٹارزن
شکریہ جہانزیب بھائی….ٹارزن کی واپسی تو بچپن کی کہانی یاد آئی اور ٹائٹل دے دیا.
اپني رائے ديں