زمرہ جات میں اضافہ

آج میں نے بلاگ میں ایک نیا اپ ڈیٹ کیا ہے وہ یہ کہ اب میں نے موضوعات کی تعداد بڑھا دی ہے اس لئے دائیں طرف زمرہ جات کے کالم میں اب آپ کو مزید زمرے ملیں گے۔ میرے خیال میں اس طرح نئے آنے والوں کیلیے پسند کو موضوع چننے اور پڑھنے کیلیے آسانی ہوگی۔ امید ہے آپ کو یہ تبدیلی پسند آئیگی۔

کوئي رائے نہيں دي گئي

ابھي تک کوئي رائے نہيں دي گئي...رائے دينے ميں پہل کيجيے.

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو