آج کا ڈاؤن لوڈ: سائٹ سپیڈ6(Site Speed 6.0)

سائٹ سپیڈ کی مدد سے آپ مفت ویڈیو کالنگ اور ٹیکسٹ چیٹ سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔ پرانے ورژن5 کے مقابلے میں اس نئے ورژن میں کافی خوشگوار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نئے ورژن میں نیا خوبصورت انٹرفیس، بیک وقت کئی چیٹ ونڈوز کیلیے سپورٹ، نئی آنے والی ویڈیو میل کی نوٹیفیکیشن اور سب سے اہم ویڈیو کی بہتر کوالٹی شامل ہے۔

لائسنس کی قسم: فری وئیر

قیمت: مفت(بنیادی ورژن)

مطلوبہ آپریٹنگ سسٹم: ونڈوز2000،  ایکس پی، وسٹا اور میک او۔ایس۔ایکس10.3.9اور بعد کے ورژن

ڈاؤنلوڈ کا ربط: یہاں کلک کریں

3 آراء دي گئيں

1 مہتاب بتاريخ: منگل، 22 جنوري 2008 بوقت: 1:53 am

اسلام علیکم ۔ اردو چیٹ کے لیے بہترین لنک یاد رکھیں
http://urdulink.com
یہاں سے آپ خالص اردو چیٹ کرنے کا سافٹ ویر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ اس اردو چیٹ میں‌ اردو سپیل چیکر بھی ہے ۔اس کے علاوہ اس میں‌اردو ایم ایس این میسنجر ۔ اردو ای میل ۔ اردو گانے سننے کا سیکشن ۔ گانے دآون لوڈ کرنے کا سیکشن ۔ ہمسفر سیکشن بھی موجود ہے ۔ اگر آپ کے پاس جاوا انسٹال ہے تو ابھی براہ راست اس چیٹ روم میں‌جائیں ۔ لنک یہ ہے
http://Chat2.UrduLink.Com

2 حمید تنها بتاريخ: اتوار، 16 مارچ 2008 بوقت: 12:03 pm

میری بهایول میری ایک مشکل هی که مجسی اپنی کامیپویتر کا فاسورد بولگایه هی
کا کرو

3 ساجد اقبال بتاريخ: پير، 17 مارچ 2008 بوقت: 10:13 am

حضرت آپ بتائیں آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں۔ آپ نے پاس ورڈ آپریٹنگ سسٹم پر لگایا تھا یا پایوس کے ذریعے پورے سسٹم پر؟

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو